Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کے چمن جلسے میں دہشتگرد حملے کا خطرہ، الرٹ جاری

Now Reading:

پی ڈی ایم کے چمن جلسے میں دہشتگرد حملے کا خطرہ، الرٹ جاری

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 31 جنوری کو ہونے والے جلسے میں دہشتگرد حملے کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چمن آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا دورہ چمن منسوخ کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر چمن نے کمشنرکوئٹہ ڈویڑن کو مراسل بھیج دیا ہے جس کے مطابق مولانا فضل الرحمان چمن دورہ منسوخ کریں، سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ہے۔

Advertisement

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر مولانا فضل الرحمان چمن نہیں آئیں، مولانا فضل الرحمان کوسیکیورٹی کلیئرنس نہیں دے سکتے، دہشتگردحملوں کا خطرہ ہے، لیویز ناکے پر حملے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی قبول کرچکاہے۔

یاد رہے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰان کو 31 جنوری کو چمن کا دورہ کرنا تھا۔

دوسری جانب ترجمان جے یو آئی (ف) نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم قیادت 31 جنوری کوچمن میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر