Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے میں لسانی فساد کروانے کی سازش ناکام بنادی، امتیاز شیخ

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے میں لسانی فساد کروانے کی سازش ناکام بنادی، امتیاز شیخ
امتیاز شیخ

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں قوم کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے میں لسانی فساد کرانے کی سازش ناکام بنادی۔

امتیاز شیخ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن بلدیاتی بل پر احتجاج کر کے حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، بلدیاتی قانون میں ترامیم کے لیے اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں، احتجاج ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے مگر پتا تو چلے احتجاج کی وجہ کیا ہے، گزشتہ دنوں حکومت اور جماعت اسلامی کے مابین بلدیاتی بل میں ترامیم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کچھ اپوزیشن جماعتوں کی خواہش ہے کہ وزیر اعلیٰ کے اختیارات بھی مٸیر کے حوالے کردیئے جاٸیں، سندھ اسمبلی سے پاس کردہ بلدیاتی بل میں اختیارات کے توازن کا ہر سطح پر تحفظ کیا گیا ہے۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے مزید کہا کہ نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی پیپلز پارٹی کے منشور کا اولین مقصد ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر