Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹڈ ٹولے کی آخری منزل پناہ گاہ اورفاؤنٹین ہاؤس ہے، حسن مرتضی

Now Reading:

سلیکٹڈ ٹولے کی آخری منزل پناہ گاہ اورفاؤنٹین ہاؤس ہے، حسن مرتضی

جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولے کی آخری منزل پناہ گاہ اورفاؤنٹین ہاؤس ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں حسن مرتضی نے کہا کہ وسطی پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 8فروری کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کرینگے۔

حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں لانگ مارچ کے روٹ،تیاریوں اور تجاویز پر غور ہو گا جبکہ اجلاس میں لانگ مارچ کی انتظامی کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائینگی۔

حسن مرتضی نے کہا کہ کنٹونمنٹس کے ضمنی الیکشن کی صورتحال بھی زیر غور آئیگی، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

حسن مرتضی نے کہا کہ عوامی جمہوری مارچ نالائق حکومت کو خس و خاشاک کی طرح بہالے جائیگا، سلیکٹڈ ٹولے کی آخری منزل پناہ گاہ اورفاؤنٹین ہاؤس ہے۔

Advertisement

 انہوں نے مزید کہا کہ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی کرائے کے بھونپووں کی چیخیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر