
ہمایوں سعید،عدنان صدیقی اورعائزہ خان کی شاندار اداکاری پر مبنی پاکستان شوبزانڈسٹری کا ڈرامہ ’میرےپاس تم ہو‘ اس وقت سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈراموں میں شمار کیاجارہاہے اورملکی تاریخ کے سب سے بہترین سیریل میں شامل ہوگیاہے۔
ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی ایک دوسرے کےحریف کے طور پراپنے ڈرامے کے کردار کوبخوبی نبھارہے اوردونوں کی بہترین اداکاری نےلوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہیں دوسری طرف لوگوں کی جانب سےبھی ڈرامے کی خوب پذیرائی کی جارہی ہے۔
Humbled by the outpour of love and appreciation. Thank you so much to this gentleman and to all of you for your affection! #MerayPaasTumHo @adnanactor pic.twitter.com/B2k2LPzBg2
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) December 3, 2019
گزشتہ شب اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ٹویٹر اکاونت سے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں اداکار عدنان صدیقی اپنے گھر کے باہر نظرآرہے ہیں اور اس موقع پر وہ ویڈیو پیغام میں بتاتے ہیں کہ ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی شہرت اس قدر ہے کہ ان کےپاس کھڑا ایک شخص جوکہ بظاہرقوت گویائی اورسماعت سے محروم ہے، وہ بھی ڈرامے کوبھرپور انجوائے کررہاہے۔
اس موقع پر عدنان صدیقی اس شخص کی جانب سب کو متوجہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ کچھ کہنا چاہاتا ہے جس وہ قوت گویائی سے محروم شخص ڈرامے کاایک سین پرفارم کرکے دکھاتا ہے اور بتایا ہے کہ ’میرے پاس تم ہو‘ اس کا پسندیدہ ڈرامہ ہے۔
دوٹکےکےبڈھےکی شہرت آسمان کوچھونےلگی
ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین ٹویٹر پر ڈرامے کے حوالے سےدلچسپ باتیں کرتے نظرآئے۔
https://twitter.com/AnumShazia/status/1201924987755618305
Is drama me itne sada alfaz hen jo hum daily life me use krty hen…ab is drama ko dekh kr or dramas me bhi sada dialogues or sada urdu bol rahy hen….
Advertisement— Rabab (@RuBi79497103) December 3, 2019
Jaldi se muje search kar lein dubblicate ,, humayun saeed
— Mirza Naseem (@Mirza4Naseem) December 3, 2019
— blue water (@bluesky93697517) December 4, 2019
Iss 2 takkay ki video kay liya mera itna time waste hoo gya😂
Advertisement— Omama T (@OmamaT7) December 4, 2019
اس سے قبل ڈرامے کے ایک ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ نے سوشل میڈیاپر طوفان برپا کردیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےڈرامے کے رائٹرخلیل الرحمان نامناسب الفاظ کےاستعمال پرپہلے ہی تنقید کی زد میں تھے، ایک مرتبہ پھرسوشل میڈیاصارفین کے عتاب کا نشانہ بن گئےجبکہ اداکار ہمایوں سعید کی ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ کی ادائیگی دیکھنے والوں کے دل میں گھر کر گئی۔
سرچ انجن گوگل پر’دو ٹکے کی عورت‘ لکھاجائے توسوشل میڈیاویب سائٹس پر موجود ویڈیوز، میمز،پوسٹس اورڈرامے سے متعلق جائزے بھی سرچ میں نظرآئیں گے۔
ناظرین کی جانب سےمشہور ہونے والےمکالمےکودھوکا دینے والےساتھی کےساتھ کیے جانے والا مناسب رویہ کے طور پر بھی دیکھا جارہاہے جبکہ سوشل میڈیاپرمزاح کاسامان بھی بن گیا۔
سوشل میڈیا صارفین نےمشہور ڈائیلاگ پرمزاح کرتے ہوئے دلچسپ ردعمل کااظہار کیاتھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News