Advertisement
Advertisement
Advertisement

دادی کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی،باکسرعامرخان

Now Reading:

دادی کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی،باکسرعامرخان
عامر خان

پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامر خان کاکہناہےکہ اُن کی دادی کویقین تھا کہ وہ ایک دِن ضرور چیمپئن بنیں گے۔

گزشتہ روزپاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی 25 سال پُرانی تصویرشیئرکی جس کے کیپشن میں اُنہوں نےلکھاکہ ’آج مجھے 25 سال پُرانی تصویرملی ہے،اِس تصویرمیں اتنی گہرائی ہےکہ یہ لاکھوں الفاظ کہہ رہی ہے۔‘

باکسرعامرخان نےلکھا کہ ’یہ تصویراُس وقت کی ہے جب میں نے پہلی مرتبہ باکسنگ کےدستانےکاجوڑاپہناتھااورتصویرمیں میرے پیچھےمیری دادی بیٹھی ہیں، میری دادی کوہمیشہ سےہی یقین تھاکہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا۔‘

https://twitter.com/amirkingkhan/status/1201746556589944832

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’یہ حیرت انگیز تصویر میرے بچوں لمسہ، علینہ، لٹل عامر اور اُن کی بڑی دادی کو دِکھانے کے لیے بہت زبردست ہے۔

Advertisement

باکسرعامرخان کی اِس تصویر کواُن کےمداح بےحدپسندکررہےہیں اوراُن کےٹوئٹ پرکمنٹ کرکےاپنی پسندیدگی کااظہار بھی کررہے ہیں۔

https://twitter.com/AimenMa41225107/status/1201976566223396865

 ایمن مالک  نامی صارف نے ٹوئٹ  میں  کہا کہ  آپ  لاکھوں  لوگوں  کے لئے  بہترین مثال ہیں ۔

 رئیل پشتون  نامی صارف نے ان  کی دادی   سے   نیک تمناوں   کااظہار کرتےہوئے تصویر  شئیر  کرنے پر  ان  کا شکریہ ادا کیا ۔

https://twitter.com/amirkingkhan/status/1201746556589944832

ایک اورصارف نے بھی تصویرپراپنی محبت کااظہارکیا۔

Advertisement

https://twitter.com/NoorimaK/status/1201748861083099136

 رانامیجرنامی صارف نےانہیں  پاکستان کاحقیقی ہیرو قراردے دیا۔

https://twitter.com/WaheedR87892067/status/1201793328452427776

ایک  صارف نےباکسرعامرخان کوپیدائشی چمپئین کاٹائٹل دےدیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر