Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘حکومت ہر پاکستانی کو کورونا ویکسین لگانے کی پالیسی پرگامزن ہے’

Now Reading:

‘حکومت ہر پاکستانی کو کورونا ویکسین لگانے کی پالیسی پرگامزن ہے’

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ حکومت ہر پاکستانی فرد کو کورونا ویکسین لگانے کی پالیسی پرگامزن ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چوہدری محمد سرور نے امریکہ سے پاکستان کو ملنے والی فائزرویکسینیشن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ امریکی حکام نےپاکستان کیلئے4.7ملین کورونا ویکسینیشن دے دی ہے۔

Advertisement

جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ امر یکی کانگریس اراکین کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینا خوش آئند ہے ۔

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کورونا سے بچائو کیلئے ہر پاکستانی کو کل نہیں آج ہی کورونا ویکسینیشن کروانی چاہیے۔

انہوں نے لکھا کہ حکومت ہر پاکستانی فرد کو کورونا ویکسینیشن لگانے کی پالیسی پرگامزن ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اورسیز پاکستانی ملک وقوم کا سر مایہ ہیں جو ہمیشہ پاکستان کے مفادات کی جنگ لڑتے ہیں۔

واضح رہے کہ چوہدری محمد سرور کی جانب سے کورنا ویکسینیشن کی فراہمی پرامریکی حکام اورسیز پاکستانی ڈاکٹر عمران شر یف کا   شکر یہ بھی ادا کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر