Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کے گرلز گینگ کی پارٹی کا سلسلہ ایک بار پھر عروج پر پہنچ گیا

Now Reading:

بالی ووڈ کے گرلز گینگ کی پارٹی کا سلسلہ ایک بار پھر عروج پر پہنچ گیا

بالی ووڈ کے گرلز گینگ کی پارٹیوں کے سلسلے کا ایک بار پھر آغاز ہوچکا ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی منظر عام پر آئیں ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپور خان، کرشمہ کپور، امریتا اڑوڑا اور ملائیکہ اڑوڑا کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تمام حسیناؤں نے کالے رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے جس میں سب بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ یہ تمام حسینائیں اکثر و بیشتر ایک ساتھ نظر آتی ہیں جس کا اصل مقصد کچھ وقت ایک ساتھ گزارنا اور چھوٹی سی پارٹی کرنا ہے۔

 واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ کرینہ کپور خان اور اداکارہ امرینا اڑوڑا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں تھیں جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement

ان کی رپورٹ مثبت آنے پر بعض شخصیات کا کہنا تھا کہ ان تمام اداکاراؤں نے کورونا پابندیوں خلاف پارٹی کی ہے جس کی وجہ سے یہ اس وباء میں مبتلا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر