Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب میں2019 کےٹاپ ٹین گیت

Now Reading:

یوٹیوب میں2019 کےٹاپ ٹین گیت
گیت

یوٹیوب نے ہر سال کی طرح اس برس بھی سال کے اختتام کے موقع پر مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے ۔

یوٹیوب ہر سال پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سب سے زیادہ مقبول عام ویڈیوز اور موسیقی کی 10 مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کرتا ہے اور رواں سال بھی یوٹیوب نے یہ فہرست جاری کردی۔

یوٹیوب کی جاری فہرست میں  موسیقی کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 10 ویڈیوز میں گلوکار نبیل شوکت اور آئمہ بیگ کا گانا ’جا تجھے معاف کیا‘ سب سے بازی لے گیا۔

پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 10 ویڈیوز میں دوسرے نمبر پر ’علی مولا علی دم دم‘، تیسرے نمبر پر ’کھیل دیوانوں کا‘ چوتھے نمبر پر ’بارشیں‘ اور پانچویں نمبر پر ہم ٹی وی کے ڈرامے ’انا‘ کی ویڈیو رہی۔

یوٹیوب  میں پہلےنمبر پر ڈرامہ  سیریل ’’دو بول‘‘ کاٹائٹل سانگ رہا۔

Advertisement

1۔دوبول

۔علی مولا علی دم دم2

3۔کھیل دیوانوں کا

تیسرےنمبر پر پی ایس  ایل کےچوتھےسیزن سیزن کا آفیشل  سانگ رہا

Advertisement

4 چوتھے نمبر پربارشیں

5۔ڈرامہ سیریل’’انا‘‘کا ٹائٹل سانگ

چھٹےنمبرپرپشتو گلوکارہ گل پانڑا کےپشتو گانے کی ویڈیو، ساتویں نمبر پر عاطف اسلم کا ’وہی خدا پے‘ آٹھویں نمبر پر ’بول ہو‘ نویں نمبر پر ’ہمسائے ماں جائے‘ اور دسویں نمبر پر عابدہ پروین اور عاطف اسلم کا ’پردہ داری‘ رہا۔

Advertisement

6۔پشتو گلوکارہ  گل  پانڑا  کے گانے کی ویڈیو  رہی

7۔ عاطف  اسلم کا   ’’وہی خدا ہے‘‘

8۔بول ہو

Advertisement

9۔ہمسائےماں  جائے

نویں نمبر پربشری انصاری اورا ن کی بہن آسما کےگیت   نےدھوم مچائی

 

10۔ عابدہ  پروین اور عاطف اسلم کا ’’پردہ داری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر