
مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے کراچی کے بنیادی انفراسٹرکچر کو بہتر بنا رہے ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے شبیرآباد ضلع شرقی کا دورہ کیا اور شبیرآباد سے ملحقہ جوہر روڈ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے اور یہاں سڑک کی تعمیر کے ساتھ سیوریج کے نظام کو بھی ٹھیک کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement