Advertisement
Advertisement
Advertisement

فہد نے عروہ سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا

Now Reading:

فہد نے عروہ سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا
fahad urwa

پاکستان شو بز انڈسٹری کے نا موراور با صلا حیت اداکار فہد مصطفیٰ نے خو برو اداکارہ عروہ حسین سے اپنی ایک ایسی دلی خواہش کا اظہار کردیا جو دونوں کے مداحوں کے دل کی آواز بھی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر عروہ حسین نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ فہد مصطفیٰ کے ساتھ موجود ہیں اور فہد، عروہ کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔

عروہ حسین  نے اس پو سٹ میں تصویر کے ساتھ ایک کیپشن دیا ہے،جس پر فہد مصطفیٰ نے جوابی ٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں جلد ہی ایک فلم میں ساتھ کام کرنا چاہیے۔

 

وا ضح رہے کہ دونوں کی ٹوئٹس پر ہونے والے مکالمے سے مداحوں نے  تبصرے بھی شروع کردیئے، ہیں جس میں کسی نے کہا کہ دونوں نے کوئی فلم سائن کرلی ہے، تو کسی نے فلم کے انتظار میں ابھی سے آہیں بھرنا شروع کردیں، اور کچھ نے تومبارک باد دینے کا سلسلہ بھی شروع  کر دیا ۔

Advertisement

با ت یہا ں ختم نہیں ہوئی بلکہ ان دو نو ں اسٹارز کے  متعددمدا حوں نے ان کی کامیابی کے لیے دعاؤں کا ڈھیر بھی لگا دیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر