Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرےپاس تم ہو، آخری قسط میں کیاہوگا؟

Now Reading:

میرےپاس تم ہو، آخری قسط میں کیاہوگا؟
پاس تم ہومیرے

ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑتا جارہا ہے، اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خاز اور عدنان صدیقی بترین اداکار کےطور پرسامنے آئے ہیں۔

میرے پاس تم ہو ہر قسط کے بعد اس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث کا ایک نیا سلسلہ چل پڑتاہے،جبکہ مداح آنے والی اقساط کا بھی بےصبری سے انتظار کرتے نظر آرہے ہیں۔

ہرکوئی جاننا چاہتا ہے کہ اس ڈرامے میں آگے کیا ہوگا، ڈرامے میں اہم کردار نبھانے والے عدنان صدیقی نے ایک انٹرویو میں ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے انکشاف کردئیے۔

ایک ویڈیو انٹرویو میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ ‘آخری قسط میں ایک سین آتا ہے جس میں وہ اپنے والد کی بات کررہا ہے، میں اس سین کو دیکھ کر رو پڑا، یقیناً اسے اپنے والد یاد آگئے ہوں گے، مجھے بھی اپنے والد یاد آگئے تھے۔‘

عدنان صدیقی نےہمایوں سعید کے کردار نبھانے کے منفرد انداز کی پذیرائی کرتے ہوئے کہاکہ ‘جس طرح سےانہوں نے اپنے والد کا زکر کیا، ہمایوں نے بہترین انداز میں یہ سین نبھایا‘۔

Advertisement

عدنان صدیقی نےانٹرویو میں یہ بھی کہا کہ انہیں اس ڈرامے میں منفی کردار نبھانے کے لیے کافی گالیاں سننی بھی پڑ رہی ہیں تاہم وہ خوش ہیں کہ لوگوں کو ان کی اداکاری پسند آئی۔

کچھ عرصہ قبل اداکارہ حرا مانی نےبھی ایک انٹرویو میں یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ اس ڈرامے کے آگے جاکر دو قتل بھی ہوں گے۔

عدنان صدیقی کے اس انٹرویو کے بعد یہ بات ضرور واضح ہوجاتی ہے کہ ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی دونوں اس ڈرامے کی آخری قسط تک ڈرامے کا حصہ رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر