Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتحادیوں سے متعلق کچھ بتانے کی اجازت نہیں ہے، خواجہ آصف

Now Reading:

اتحادیوں سے متعلق کچھ بتانے کی اجازت نہیں ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق کچھ بتانے کی اجازت نہیں ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک آئینی طریقہ اپنایا جارہا ہے، ایک دو روز میں پیشرفت کا پتہ لگ جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ چیزیں آہستہ آہستہ درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں جبکہ، جمہوری روایات کو مضبوط کیا جارہا ہے، اللہ کا فضل ہے ہمارے نمبر پورے ہیں۔

خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ اتحادیوں سے متعلق کچھ بتانے کی اجازت نہیں ہے، اگر عمران خان فارغ ہو جاتا ہے تو یہ جمہوریت کی مضبوطی میں بڑا قدم ہو گا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے مزید کہا کہ جتنا ان کا حق ہے ہمارا بھی اتنا ہی حق ہے ، جس تاریخ کو حکومت جلسہ کرے گی، ہم بھی اسی روز جلسہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر