Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا نے ریورس سوئنگ کا بہت اچھا استعمال کیا،محمد یوسف

Now Reading:

آسٹریلیا نے ریورس سوئنگ کا بہت اچھا استعمال کیا،محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے دوسرے  ٹیسٹ کے تیسرے روز ریورس سوئنگ کا اچھا استعمال کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر محمد یوسف نے پریس کانفرنس کی۔

انہوں نے کہا کہ شروع میں رن آؤٹ سے آسٹریلیا کو مومینٹم مل گیا، مہمان ٹیم آج ریورس سوئنگ کا بھی بہت اچھے سے استعمال کیا۔

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے کہا کہ پلیئر کو اپنی اسٹرینتھ کو نہیں چھوڑنا چاہیے، امام الحق اپنی اسٹرینتھ کے مطابق کھیل رہے تھے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیت کر بڑا اسکور بناتے تو آسٹریلیا کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا تھا، سیکھنے کا عمل تو ہمیشہ جاری رہتا ہے۔

Advertisement

محمد یوسف نے مزید کہا کہ  بڑا اسکور بن جائے تو ٹیم انڈر پریشر آجاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر