Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، گٹکا اور چھالیہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

Now Reading:

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، گٹکا اور چھالیہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
رینجرز اور پولیس

کراچی کے علاقے سکندر گوٹھ میں پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔

پاکستان رینجرز (سندھ) اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گٹکا اور چھالیہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق چھاپہ مارنے والی جگہ سے 125 کلوگرام چھالیہ، 3 عدد پیکنگ مشینیں، 2 عدد مکسچر مشینیں،1عدد وزن کرنے والی مشین اور 1عدد سیلنگ مشین برآمد کرلی جو کہ ایک پرائیویٹ اسکول کی بلڈنگ میں بنائی گئی تھی۔

ترجمان نے بتایا کہ اسکول کی بلڈنگ کو مشینوں اور ممنوعہ اشیاء سے کلیئر کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ مشینوں اور ممنوعہ اشیاء کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر