Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست کیلئے بیٹیوں کا نام استعمال نہیں کرنا چاہئے

Now Reading:

سیاست کیلئے بیٹیوں کا نام استعمال نہیں کرنا چاہئے
zartaj gul

زرتاج گل نے کہا ہے کہ سیاست کیلئے بیٹیوں کا نام استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ سیاست کیلئے بیٹیوں کا نام استعمال نہیں کرنا چاہئے، سیاست اور کرپشن کو الگ رکھنا چاہئے، سیاست سب کاحق ہے، اپوزیشن مجرموں کو ریلیف دلا کر معاشرے میں کیا مثال قائم کرنا چاہتی ہے؟

وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا کہ سا بق وزیر اعظم نوازشریف کو بھی بیرون ملک نہیں جانے دینا چاہتے تھے ، مریم نواز نے درخواست دی کہ میں والد کی عیادت کیلئے باہر جاناچاہتی ہوں لیکن ایک مجرم عیادت کیلئے کیسے باہر جاسکتا ہے، قانون سب کیلئے برابر ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کو کفن چور کہنے والا ڈیوڈ روز ان کا انتظار کررہا ہے کہ وہ آئیں اور قانونی کارروائی کریں،پروڈکشن آرڈر نہ ملنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کو دھمکیاں دی جارہی تھیں، شاہد خاقان عباسی پروڈکشن آرڈر پر دھمکیاں دے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر