Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا او آئی سی وزرائے خارجہ  اور وفود کی آمد  کا خیر مقدم

Now Reading:

وزیراعظم کا او آئی سی وزرائے خارجہ  اور وفود کی آمد  کا خیر مقدم
وزیر اعظم کی کورونا سے نمٹنے کیلیے جنوبی ایشیا کے تمام ممالک سے بہتر کارکردگی پر مبارکباد

وزیر اعظم کی کورونا سے نمٹنے کیلیے جنوبی ایشیا کے تمام ممالک سے بہتر کارکردگی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی وزرائے خارجہ اور وفود کی آمد کا خیر مقدم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی عوام او آئی سی وفود کی آمد  کو باعث  افتخار سمجھتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ او ائی سی  وزرائے خارجہ وسیع ابنیاد معاملات پر غور وخوض کریں گے۔

دوسری جانب اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اور اہم شخصیات کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا 48 وں اجلاس 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں 48 ممبر ممالک کے وزرا شرکت کریں گے۔

واضح رہے حکومت نے او آئی سی اجلاس سے پہلے ہی عدم اعتماد کامعاملہ نمٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ او آئی سی اجلاس کے وقت ملک سیاسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

بعد ازاں حکومت نے اوآئی سی اجلاس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 29 مارچ کو کرانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر