Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ پاکستان پر موجود عثمان خواجہ کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

Now Reading:

دورہ پاکستان پر موجود عثمان خواجہ کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
دورہ پاکستان پر موجود عثمان خواجہ کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

دورہ پاکستان پر موجود عثمان خواجہ کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

دورہ پاکستان پر موجود پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز جو کہ پاکستانی نژاد بھی ہیں ان دنوں دورہ پاکستان پر موجود ہیں۔

دور بیٹھی ان کی اہلیہ ریچل ان کی یاد میں اکثر تصاویر اور پیغامات شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں وہ ان سے اپنی محبت کا بھی اظہار کرتی ہیں۔

اس مرتبہ بھی انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rachel Khawaja (@rachelmkhawaja)

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں جبکہ اس خوشخبری کو انہوں نے اپنی تصویر میں ہاتھ کے اشارے سے بھی بیان کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عثمان خواجہ کی اہلیہ ریچل نے اسلام قبول کرنے کے بعد 2018 میں ان سے شادی کی تھی جس کے بعد ان کے ہاں جولائی 2020 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

پہلی بیٹی کا نام اس جوڑے نے عائشہ رکھا ہے جبکہ اس سے قبل 30 نومبر 2021 کو ریچل نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ برس اپریل میں ننھے مہمان کا اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر