Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا کی بہن پیاگھرسدھار گئیں

Now Reading:

ثانیہ مرزا کی بہن پیاگھرسدھار گئیں

بھارتی ٹینس اسٹاراورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا بھی کرکٹرخاندان کا حصہ بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق انعم مرزا کا نکاح بھارت کے سابق کرکٹراظہر الدین کےصاحبزادےاسد سے ہوگیا ۔

انعم مرزا اوراسد کے نکاح کی تقریب گذشتہ رات ہوئی جس میں فیملی اوردوستوں نے شرکت کی۔

انعم مرزا کی شادی کی تقریب بھارتی شہر حیدرآباد میں ہوئی جس میں دلہن نے جامنی رنگ کا عروسی لباس جبکہ دلہے نے سنہرے رنگ کی شیروانی زیب تن کی۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B584sHTJpgc/

انعم مرزانے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پرشادی کی تصاویر بھی شئیر کی ہیں جس کے بعدنامور شخصیات اور مداحوں کی جانب سےانسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مبارکبادکا تانتا بندھ گیا۔

انعم مرزانےبہن ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کے ساتھ  اورایک فیملی فوٹوشئیر کی جس کوسوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی۔

کرکٹرشعیب ملک سالی کی شادی کی تقریب میں بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیت کے باعث شرکت نہیں کرسکے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا جوکہ ایک فیشن اسٹائلسٹ ہیں، ان کی دوسری شادی ہے، ان کی پہلی شادی نومبر 2016 میں اکبررشید نامی بھارتی شہری سے ہوئی تھی لیکن یہ شادی نہیں چل پائی اور دو سال بعد دونوں میں طلاق ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر