Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی طرح زبانی باتیں نہیں کیں، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی طرح زبانی باتیں نہیں کیں، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ شاہ محمود قریشی کا اہم اعلان

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی طرح زبانی باتیں نہیں کیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو اپنے حقوق دینے جارہے ہیں، جنوبی پنجاب ملک کا ایک اور صوبہ بننے جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملتان کو وزرات عظمیٰ ملنے کے باوجود جنوبی پنجاب کو صوبے کا درجہ نہیں دیا گیا، ماضی کی حکومتوں نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے سے متعلق وعدے کیے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کوئی علاقائی نہیں ایک وفاقی جماعت ہے، تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی طرح زبانی باتیں نہیں کیں، تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کو اپنے منشور میں شامل کیا ہے۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے کو منشور میں شامل کریں، جنوبی پنجاب کی آبادی کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بننے سے وفاق مضبوط ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ بننے سے وفاق مضبوط ہوگا، ہم نے پیپلزپارٹی کی طرح زبانی جمع خرچ نہیں کیا، جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے ہم نے موثرمہم چلائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر