Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی حکومت کی حمایت میں شاہد آفریدی بھی میدان میں اتر گئے

Now Reading:

عمران خان کی حکومت کی حمایت میں شاہد آفریدی بھی میدان میں اتر گئے
عمران خان کی حکومت کی حمایت میں شاہد آفریدی بھی میدان میں اتر گئے

عمران خان کی حکومت کی حمایت میں شاہد آفریدی بھی میدان میں اتر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے عمران خان کی حکومت کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی حکومت کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ ’پاکستان کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں، خدارا کسی ایک حکومت کو تو آئینی حکومت پوری کرنے دیں کیونکہ ہر عوام کی منتخب کردہ حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے کا حق ہے‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہوں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ان دنوں پاکستان میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے جبکہ اپوزیشن کا اتحاد وزیر اعظم عمران خان کو کرسی سے ہٹانے کے لیے ہر ممکن کوشش میں مصروف ہے۔

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پیش کررکھی ہے جس پر ووٹنگ اتوار کو ہوگی جبکہ اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونے کے بعد بظاہر لگ رہا ہے کہ وہ اس تحریک میں کامیاب ہوجائیں گے۔

اگر وزیر اعظم عمران خان کو بھی وزیر اعظم کی سیٹ سے ہٹایا جاتا ہے تو ان کا شمار بھی پاکستان کی 74 سالہ تاریخ کے ان وزیر اعظم میں ہوگا جو اپنی آئینی مدت پوری نہیں کرسکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر