Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈربن ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 367 پر آل آؤٹ

Now Reading:

ڈربن ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 367 پر آل آؤٹ

ڈربن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقی ٹیم 367 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

Advertisement

جنوبی افریقا نے ٹمبا باووما (93) اور کپتان ڈین ایلگر (67) کی نصف سنچریز کی بدولت 367 رنزبناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

سرل ایروی 41 اور سائمن ہارمر ناقابل شکست 38 رنز بناکر دیگر نمایاں بلے باز رہے۔

کائل ویرین 28، رائن ریکلٹن 21، کیگان پیٹرسن اور کیشو مہاراج 19،19 ، لیزاڈ ولیمز اور ڈیون اولیور 12،12 جبکہ وین ملڈر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

بنگلا دیش کی جانب سے خالد احمد نے 4، مہدی حسن نے 3 اور عبادت حسین نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے جنوبی افریقا کو 1-2 سے شکست دے کر تاریخ رقم کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر