Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج طلب، نگران وزیراعظم اور سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع

Now Reading:

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج طلب، نگران وزیراعظم اور سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع
متحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کا آج اہم ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں نگران وزیراعظم کے نام اور سیاسی صورتحال پر فیصلے کیے جائینگے۔

رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے متحدہ اپوزیشن کا ہنگامی اجلاس آج 2:30 بجے طلب کر لیا  ہے۔

اجلاس میں ایم کیو ایم، جمہوری وطن پارٹی اور باپ پارٹی بھی شرکت کرینگی جس  میں نگران وزیراعظم کے تقرر سمیت سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے بعد سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور سپریم کورٹ کی کارروائی سے متعلق مشاورت ہوگی۔

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق فیصلہ اپوزیشن کے خلاف ہوا تو نگران وزیراعظم کون ہوگا اجلاس مشاورت ہوگی اور اپوزیشن کی آئندہ کی حکمت عملی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Advertisement

اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں ائندہ انتخابات سے متعلق مشاورت کرے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر