Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلرسوئفٹ سب سےزیادہ کمانےوالی سیلبرٹی کی فہرست میں پہلےنمبرپر

Now Reading:

ٹیلرسوئفٹ سب سےزیادہ کمانےوالی سیلبرٹی کی فہرست میں پہلےنمبرپر

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 2019 کی امیرترین  سیلبرٹی کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے فوربز نےرواں سال کی مشہور لوگوں کیفہرست جاری کردی۔ جس کے مطابق امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکما کردنیا کی امیرترین شخصیات کی فہرست میں ٹاپ پر آگئیں۔

انتیس سالہ گلوکارہ نے 2016 میں بھی 17کروڑڈالرکمائےجس کے بعد ان کانام فوربز کی100 دولت مندسیلبرٹی کی فہرست میں اول نمبرپرآگیاتھا۔

سوشل میڈیااور رئیلٹی ٹی وی اسٹار کائلی جینردوسرے نمبر پر ہیں جن کی 2019 کی کل آمدنی 17 کروڑ ڈالر ہے۔ گزشتہ سال جینر کا نام امیر ترین شخصیات کی فہرست میں تیسرے نمبر پر تھا۔

امریکی گلوگار کینی ویسٹ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر آئے جن کی کل آمدن 15کروڑ ڈالرہےجبکہ فٹ بال اسٹار لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو،نیمار سمیت گلوکار ایڈشیران کا نام ٹاپ ٹین امیر ترین شخصیات کے طور پر سامنے آیاہے۔

Advertisement

گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کا ریپیوٹیشن اسٹیڈیم ٹوربھی ان کی رواں کی آمدنی میں اضافے کاباعث بناجو امریکاکی تاریخ کےہائیسٹ گراسنگ ٹور کے طورپرسامنے آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر