Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرک کے سالانہ امتحان 10مئی سے شروع ہوں گے

Now Reading:

میٹرک کے سالانہ امتحان 10مئی سے شروع ہوں گے
اسکول امتحان

تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرِِ اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان 10 مئی سے شروع ہوں گے۔

 تفصیلات کے مطابق حکام نے سالانہ امتحان کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، تعلیمی بورڈ راولپنڈی میں ٹوٹل 117796 اُمیدواران امتحان میں شامل ہوں گے۔

388 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں جن میں طلبہ کے 142 طالبات کے 139 جبکہ 107 مشترکہ امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں، ان امتحانات میں طلباء کے 60868  طالبات حصہ لے رہی جبکہ 56928 طالب علم ان امتحانات میں حصہ لیں گے۔

ترجمان بورڈ ارسلان چیمہ کا کہنا تھا کہ تمام اُمیدواران کی رول نمبر سلپس جاری کردی گئیں ہے، ریگولر اُمیدواران کی رول نمبر سلپس اُن کے ادارہ جات کے پورٹل پر اَپ لوڈ کر دی گئیں ہے۔

ترجمان کے مطابق پرائیویٹ اُمیدواران کی رول نمبر سلپس اُن کے داخلہ فارم پر دئیے گئے پتہ جات پر ارسال کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر