Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوئیفا چیمپئنز لیگ: کرسٹیانو رونالڈو 140 گول کے ساتھ سر فہرست

Now Reading:

یوئیفا چیمپئنز لیگ: کرسٹیانو رونالڈو 140 گول کے ساتھ سر فہرست

یوئیفا چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں پرتگال کے کرسٹیانو  رونالڈو سرفہرست ہیں۔

ارجنٹینا کے سپر اسٹار لیونل میسی 125 گول کے ساتھ دوسرے  جبکہ پولینڈ کے روبرٹ لیوانڈوسکی 86 گول کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

فرانسیسی کھلاڑی کریم بینزیما صرف ایک گول کے فرق سے لیوانڈوسکی سے پیچھے ہیں۔ ان کے گول کی تعداد 85 ہے۔

سابق اسپینش کھلاڑی راؤل گونالیز 71 گول کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں جبکہ ڈنمارک کے سابق کھلاڑی روڈ وین نسٹلروئی 56 گول کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔

جرمنی نے تھامس مولر 52 گول کے ساتھ ساتویں، فرانس کے تھیری ہینری 50 گول کے ساتھ آٹھویں جبکہ سوئیڈن کے ابراہیمو وچ اور یوکرین کے اینڈری شیوچینکو 48، 48 گول کےساتھ بالترتیب نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر