Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون ویریئنٹ سے نمٹنے کے لیے چین میں متعدد پارک بند

Now Reading:

اومیکرون ویریئنٹ سے نمٹنے کے لیے چین میں متعدد پارک بند

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2020 کے بعد اب بدترین کووڈ پھیلاؤ کے سبب متعدد پارکس بند کردیے گئے ہیں۔

اومیکرون ویریئنٹ کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے حکام نے متعدد سڑکیں اور کمپاؤنڈز کو بند کر دیا اور شدید متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو گھر سے کام کرنے کا حکم دیا گیا۔

گزشتہ چند ہفتوں میں چین کے دارالحکومت میں کووڈ-19 کا پھیلاؤ بتدریج بد تر ہوا ہے۔

پیرکے روز بیجنگ میں 50 مقامیوں میں نئے انفیکشنز رپورٹ کیے گئے۔ جس کے بعد 22 اپریل سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 777 تک پہنچ گئی۔

ہیلتھ ورکرز مٹھی پر اضلاع میں متعدد ٹیسٹ کیے۔ ان اضلاع میں چاؤ یینگ اور فینگشن شامل ہیں، جبکہ متعدد بس روٹس کو معطل کر دیا گیا۔

Advertisement

بیجنگ کے رہائشی یہ امید کر رہے ہیں کہ وہ ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی مشکل سے بچ سکیں جس سے شینگھائی گزرا ہے۔

لیکن رہائشی عمارتوں کی بڑھتی تعداد پر لاک ڈاؤن لگانے کے فیصلے نے کئی لوگوں فکر میں ڈال دیا ہے۔

رہائشیوں کو موصول ہونے والے نوٹس کہ علاقے میں مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایک کمپاؤن میں رہائش پزیر ایک آیا کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کا مطلب ہے کہ وہ نئی نوکری حاصل نہیں کر سکیں گی۔

40 سالہ آیا کا کہنا تھا کہ آج ان کی نوکری کا پہلا دن تھا اور ابوہ باہر نہیں جا سکتیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر