Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین حاملہ خواتین کے لیے محفوظ ہیں: تحقیق

Now Reading:

کورونا ویکسین حاملہ خواتین کے لیے محفوظ ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ-19 کی ویکسین حاملہ خواتین کے لیے محفوظ ہیں اور اسقاطِ حمل کے خطرے کو بھی کم کرسکتی ہیں۔

لندن کی سینٹ جارجز یونیورسٹی اور رائل کالج آف آبسٹیٹریشینز اینڈ گائناکولوجسٹس نے 1 لاکھ 15 ہزار ویکسین شدہ حاملہ خواتین پر مبنی مطالعوں اور ٹرائلز کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔

تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ حاملہ خواتین-جو ممکنہ طور پر کووڈ-19 کا شکار ہونے پر زیادہ بیماری ہوسکتی تھیں- اگر ویکسین شدہ ہوں تو ان میں اسقاطِ حمل کے خطرات 15 فی صد کم ہوتے ہیں۔

لندن کے جارجز ہاسپٹل کی آپسٹیٹرِکس اور فیٹل میڈیسن کی پروفیسر عصمہ خلیل کا کہنا تھا کہ محققین یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ آیا ویکسینیشن حاملہ خواتین کے لیے محفوظ تھیں یا نہیں۔

انہوں نے کیا ’وہ محفوظ تھیں لیکن جو بات حیران کن ہے اور ایک مثبت دریافت ہے وہ یہ کہ اسقاطِ حمل میں کمی تھی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا ’اب تک دورانِ حمل ویکسین پر زیادہ تر ڈیٹا اس متعلق ہے کہ حاملہ عورت خود کو کووڈ سے بچائے۔

پروفیسر عصمہ کا یہ بھی کہا ’اب ہمارے پاس اس چیز کے شواہد بھی موجود ہیں کہ یہ ویکسینز بچے کو بھی بچاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر