Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاض میں خواتین غیر اخلاقی کاموں میں ملوث

Now Reading:

ریاض میں خواتین غیر اخلاقی کاموں میں ملوث
ریاض

ریاض میں خواتین غیر اخلاقی کاموں میں ملوث ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواتین حیا سوز کام میں ملوث تھی اور اسی وجہ سے ریاض پولیس نے نو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ریاض پولیس کے ترجمان شاکر بن سلیمان التویجری نے بتایا کہ حراست میں جو خواتین ہے وہ تمام  حراست میں ہے اور یہ خواتین حیا سوز کام میں ملوث تھیں۔

سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق حیا سوز کام میں ملوث تمام خواتین کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال التویجری کے مطابق سعودی کابینہ نے سماجی آداب کے تحفظ کے لائحہ عمل کی منظوری دی تھی۔

Advertisement

سماجی آداب کے تحفظ کے لائحہ عمل کے تحت پولیس کے فرائض میں بھی سماجی آداب کا تحفظ شامل کر لیا گیا ہے۔

ریاض پولیس کے سماجی آداب کے مطابق خواتین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

یہ قانون 19خلاف ورزیوں پر مشتمل ہے۔ خلاف ورزی پر کم ازکم جرمانہ 50 ریال اور زیادہ سے زیادہ تین ہزار ریال ہے۔

اس کا مقصد مقامی شہریوں، مقیم غیر ملکیوں اور سیاحوں کو سماجی آداب کے ضوابط سے مطلع کرنا ہے۔

اس کے علاوہ  سماجی آداب میں غیر مناسب لباس پہن کر پبلک مقامات پر آجانا یا نائٹ ڈریس میں گھر سے باہر آنا اور تو اور مرد و زن کے درمیان آزادانہ تعلقات کو رواج دینا یہ سب سماجی آداب کے قانون کے خلاف ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں سماجی آداب کا قانون (ذوق العام) ستمبر 2019 کو نافذ کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر