Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے پوری قوم کو جگا دیا ہے، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

عمران خان نے پوری قوم کو جگا دیا ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خاجہ شامہ محمود قریشی نےکہا کہ عمران خان نے پوری قوم کو جگا دیا ہے اور اب قوم ان کو کبھی اپنے ایجنڈے میں کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حقیقی آزادی مارچ اور مجموعی سیاسی صورتحال پر اہم بیان سامنے آیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے جس فسطائیت اور بربریت کا مظاہرہ کیا اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح پولیس اور رینجرز کا استعمال کیا گیا ، بے تحاشا شیلنگ کی گئی، ہمارے کارکنوں کو بلاجواز گرفتار کیا گیا، معصوم اور پر امن شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے پرامن مارچ کو روکنے کیلئے ہر شہر، ہر سڑک ہر گلی کو بند کیا، پرامن شہریوں کو بہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

سابق وزیر نے کہا کہ اس امپورٹڈ حکومت نے پہلے پولیس اور رینجرز کو استعمال کیا اور پھر 245 کے تحت ریڈ زون میں فوج بلا لی، ان کا مکمل پلان تھا کہ معصوم شہریوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی جائے،اور مورد الزام ہمیں ٹھہرایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ہم مذاکرات کے لئے  تیار ہیں لیکن اگر ان کا خیال ہے کہ یہ کوئی فیصلہ ہم پر مسلط کریں گے تو یاد رکھیں، ایسا ہرگز نہیں ہو گا، ہم پھر آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اس لیے دیا کہ ان کا اور ان کی آنے والی نسلوں کا اپنی ارض وطن سے رابطہ مستحکم رہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے اوورسیز سے حق رائے دہی اس لیے چھینا کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اکثریت پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہے ہمارے نظریے کی حامی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن میں شفافیت کا مطالبہ سب پارٹیوں کا تھا، ہم نے الیکشن کی شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ای وی ایم کو متعارف کروائی، یہ اپنی مرضی سے الیکشن کروانے، نیب کو ختم کرنے اور اپنے کرپشن کے کیسز کو ختم کروانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر