Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریدعباس کی سالگرہ پربول فیملی افسردہ

Now Reading:

مریدعباس کی سالگرہ پربول فیملی افسردہ
Mureed murder case challan

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

دوہزار انیس جہاں کئی انمول لوگوں کو ہم سے جدا کرگیا وہیں بول فیملی نے بھی اپنا ایک حسین ممبر ہمیشہ کے لیے کھودیا۔ جس کا نام ہے مرید عباس ۔مرید عباس کے مداح آج ان کی سالگرہ پر افسردہ ہیں ۔

مرید عباس کی آج 30دسمبرکوسالگرہ پر ان کے مداح اور بول فیملی ان کو شدت سے یاد کررہے ہیں۔

مرید عباس کی بیوہ زارا عباس آج بھی انصاف کی منتظر ہیں۔

Advertisement

’تمہاری سالگرہ ہوگی ۔۔ پر تم نہیں ہوگے ۔۔ وہ لمحے بہت مشکل ہوں گے ۔۔ کاش کہ ایک پل کے لیے تم واپس آجائو ۔‘

یہ دکھ بھرے الفاظ عکاسی کررہے ہیں زارا عباس کے جذبات کی جوآج ان کی سالگرہ پر شدت غم میں ہیں۔

مرید عباس کی سالگرہ پر گزشتہ سال ان کے ایک دوست کی جانب سے ٹویٹرپر پیغام دیتے ہوئے کہاگیا کہ ’مرید عباس بھائی کوسالگرہ مبارک ہو، وہ ایک بہترین انسان اورقابل فخر دوست ہیں، میرے ان دوستوں میں سے ایک کہ جن کا تعلق اپنی زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتا ہوں، آج یہ اثاثہ ڈکلیئر کرنے کے بعد مجھے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل نہیں کیا جا سکتا‘۔

https://twitter.com/SdqJaan/status/1079089645940559872?s=20

بعد ازاں سوشل میڈیا صارفین اور مرید عباس کے مداح بھی اپنے پیارے کوان کی سالگرہ پر مبارکبادیں دیتے رہے۔

https://twitter.com/Sadiaaziz66/status/1079090141275262976?s=20

https://twitter.com/LoveQuaid786/status/1079093927406456833?s=20

 https://twitter.com/FasadiMulla/status/1079094805488156672?s=20

یاد رہے کہ بول نیوز کے اینکرمرید عباس کو 9 جولائی منگل کے روز کراچی کے علاقے ڈیفنس میں عاطف زمان نامی ظالم شخص نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا ۔ ان کے قتل کے حوالے سے پیشی پر پیشیاں ہورہی ہیں لیکن مرید کی اہلیہ زارا عباس اور اہل خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر