Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی  ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جبکہ 2 کھلاڑی اسٹینڈ بائی پر رکھے گئے ہیں۔

سری لنکن ٹیم کی قیادت ڈاسن شاناکا کریں گےجبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پتھم نسانکا، دانشکا گناتھیلاکا،کوشال مینڈس، چارتھ اسالنکا، بھانوکا راجا پاکسا، نوانیڈو فرنینڈو، لاہیرو مدوشاناکا، ونندو ہسارنگا، چمیکا کرونارتنے، دشمانتھا چمیرا، کسون راجیتھا، نووان تھشارا، متھیشا پتھیرانا، رمیش مینڈس، مہیش تھیکشانا، پروین جے وکرما اور لکشن سنڈاکن شامل ہیں۔

اس کے علاوہ 2 کھلاڑیوں جیفری وینڈرسے اور نروشن ڈکویلا کو اسٹینڈ بائی میں رکھا گیا  ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7 جون، دوسرا 8 جون اور تیسرا میچ 11 جون کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر