Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوپ فرانسس کا خاتون کے ہاتھ پکڑنے پر سخت ردعمل

Now Reading:

پوپ فرانسس کا خاتون کے ہاتھ پکڑنے پر سخت ردعمل
کیتھولک مسیحیوں

کیتھولک مسیحیوں کےروحانی پیشواپوپ فرانسس کےساتھ ناخوش گوارواقعہ پیش آگیا۔

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی  پیشواپوپ فرانسس نئےسال کےآغازکےموقع پرعیسائیوں کے مقدس شہر ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرزاسکوائرمیں زائرین اورعقیدت مندوں

کومبارکباددیتےہوئےمصافحہ بھی کر رہے تھےکہ ہاتھ  ملانےکےدوران ایک ناخوشگوار واقعہ  سامنےآیاہے ۔

اس موقع پرپوپ فرانسس بچوں سےہاتھ ملا کردورجانےلگےتوایک خاتون نےان کاہاتھ مضبوطی سے تھام لیا اوراپنی طرف کھینچنےکی کوشش کی۔

Advertisement

پوپ فرانسس کو خاتون کی یہ حرکت شدیدناگوارگزری اورانہوں نےخاتون سےگرفت سےاپنا ہاتھ چھڑانے کے لیے خاتون کےہاتھ پرایک تھپڑرسیدکردیا اوربرہمی کابھی اظہار کیا۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اس واقعے سے قبل خاتون نے صلیب کا نشان بنایاتھااور 83سالہ پوپ کا ہاتھ پکڑ کر ان سے کچھ کہنے کی کوشش کی لیکن یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کیاکہنا چاہ رہی تھیں۔

دوسری جانب پوپ فرانسس کی جانب سے خاتون  کے ہاتھ پرتپھڑ رسید کرنےپر صارفین کی جانب سےشدید ردعمل بھی سامنےآیاہے۔

Advertisement

میڈیا کے کچھ حلقوں کی جانب سےاس پرردعمل دیاجارہاہے۔

https://twitter.com/rose_k01/status/1212105706620342273?s=20

میڈیارپورٹس کے مطابق عوامی  تقاریب میں پوپ کی جانب سےپہلی باراس طرح کاردعمل سامنےنہیں  آیا  ہے۔

کرسمس ہمیں بتاتاہےکہ خداہم سب سےمحبت کرتاہے،پوپ فرانسس

اس  سےقبل گزشتہ سال کےشروع میں پوپ فرانسس اس وقت ناخوش دکھائی دیئےجب عقیدت مندوں کی ایک قطارنےان کے پوپل کی انگوٹھی کوبوسہ دینےکی کوشش کی ۔ ایک ویڈیومیں،پوپ کو 19 افراد سے اپنا ہاتھ کھینچتے ہوئے دیکھا گیا جنھوں نے یہ انگوٹھی چومنےکی کوشش کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر