Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئےسال کےپہلےدن 16ہزاربچوں کی آمد

Now Reading:

نئےسال کےپہلےدن 16ہزاربچوں کی آمد
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کاکہناہےکہ سال 2020 کےپہلےدن دنیابھرمیں 3 لاکھ سےزائدبچوں کی پیدائش متوقع ہے ۔

اقوام متحدہ کےادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع ہےجن میں 16 ہزار 787 بچوں کی پیدائش صرف پاکستان میں متوقع ہے۔

رپورٹ کےمطابق دنیابھرمیں 3 لاکھ 92 ہزار 78 بچوں کی متوقع پیدائش میں سےسب سےزیادہ بچےبھارت میں پیدا ہونے کی توقع ہے جن کی تعداد 67 ہزار 385 ہے۔

  جس کے بعد دوسرے نمبر پر  سب  سےزیادہ  آبادی  والے ملک   چین ہے ، جس  میں 46 ہزار 299، نائیجیریا میں 29 ہزار 39 اور چوتھے نمبر پر پاکستان میں 16 ہزار 787 بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں 2.5 ملین پیدائشی بچے اپنی پیدائش کے پہلے مہینے میں ہی انتقال کرگئے جن میں قبل از وقت پیدائش، دوران زچگی اور انفیکشن موت کی بڑی وجوہات تھیں۔

Advertisement

تھرپارکر: 2019 میں غذائیت کی کمی سے 820 بچےجاں بحق ہوئے

مس فارکاکہناتھاکہ تربیت یافتہ نرسیں اوردائیاں صحت کےبنیادی  اصولوں کےباوجودٹھیک سےخیال نہیں رکھتی جس کی وجہ سے  زچہ وبچہ کوکافی نقصان اٹھاناپڑتاہے ۔

ہم چاہتےہیں کہ نہ صرف ہربچہ پہلےدن سےبھرپورزندگی گزاریں اورکئی دہائیوں تک زندہ رہیں اورپیدا ہوتےہی وہ محفوظ  ہاتھوں میں جائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر