Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان بزدار کی بطور سابق وزیراعلیٰ پنجاب مراعات کیلئے عدالت میں درخواست

Now Reading:

عثمان بزدار کی بطور سابق وزیراعلیٰ پنجاب مراعات کیلئے عدالت میں درخواست

عثما  ن بزدار نے مراعات کے حصول کیلئے ملتان بنچ میں دائر درخواست پرنسپل نشست پر سماعت کیلئے متفرق درخواست بھی دائر کر دی، جس میں استدعا کی کہ مخالف فریق چیف سیکرٹری پنجاب لاہور میں ہیں اس لئے درخواست کو بھی پرنسپل سیٹ پر سنا جائے۔

  درخواست میں مزید موقف اپنایا  کہ پنجاب منسٹرز مراعات ایکٹ کے تحت بطور سابق وزیر اعلیٰ مراعات سے محروم رکھا جا رہا ہے، 23 مئی سے قانون کے تحت بطور سابق وزیر اعلیٰ حاصل مراعات نہیں دی جا رہیں

عثمان بزدار نے استدعا کی کہ مراعات کے حصول کیلئے دائر درخواست کو پرنسپل نشست پر سنا جائے، قانون کے تحت سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو حاصل مراعات بھی دینے کا حکم دیا جائے۔

رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی درخواست پر  بطور اعتراضی کیس کی سماعت کریں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر