Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوشہرہ میں پولیس آپریشن،2ڈاکوہلاک،2پولیس افسران شہید

Now Reading:

نوشہرہ میں پولیس آپریشن،2ڈاکوہلاک،2پولیس افسران شہید

نوشہرہ میں پولیس اورڈکیت گینگ کےدرمیان مقابلےمیں دوڈاکوہلاک جبکہ دوپولیس افسران شہید ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق 25 جون کونظام پورمیں پولیس پرحملہ کرنےوالےڈکیت گروپ کےخلاف آپریشن کےدوران پولیس کی فائرنگ سے دوڈاکوہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونےوالوں میں مطہرشاہ اورامجد شامل ہیں۔ دونوں ڈاکوگل متی گینگ کےسرغنہ اورپولیس کو مطلوب تھے۔

پولیس کاکہناہےکہ ہلاک ہونےوالے ڈاکو2017 سےاشتہاری تھےاور 25جون کے پولیس پرحملےمیں بھی براہ راست ملوث تھے۔

مجرمان نےدوپولیس اہلکاروں کانسٹیبل اسداللہ اور کانسٹیبل اسفندیارکوشہید جبکہ تین پولیس اہلکاروں کوزخمی کیاتھا۔

Advertisement

پولیس کے مطابق ڈکیت گروپ کے باقی ممبران کی گرفتاری کے لیے سرچ اینڈ انٹیلیجنس آپریشن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر