Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین نےاپنی زندگی کےبڑے رازسے پردہ اٹھادیا

Now Reading:

عروہ حسین نےاپنی زندگی کےبڑے رازسے پردہ اٹھادیا
عروہ

نامور اداکارہ عروہ حسین نے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا کردار چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔

ایک انٹرویو کے دوران عروہ حسین نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئےبتایاکہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا جو کردار حرامانی نبھا رہی ہیں دراصل وہ کردار میں کررہی تھی یہاں تک کہ کئی قسط بھی ریکارڈ ہوگئی تھیں لیکن اس دوران میں فلم’’ٹچ بٹن‘‘ جوکہ میری پروڈکشن پر مبنی ہے اس کی شوٹنگ کے لئے پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب چلے گئی تھی۔

عروہ حسین نےکہا کہ ننکانہ صاحب میں فلم کا بڑا سیٹ لگنےکی وجہ سے میں اس قدرمصروف ہوگئی تھی کہ شوٹنگ چھوڑ کے آنا ناممکن تھااور یہ بدقسمتی ہی تھی کہ میں نے اس وقت ڈرامے کے ہدایت کار ندیم بیگ سے مزید کام جاری رکھنے پر معذرت طلب کرلی جس پر وہ مجھ سے بے حدناراض بھی ہوئے۔

میرا جی بھی” میرے پاس تم ہو “کی فین نکلی

اداکارہ عروہ نے مزید کہا کہ فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ جیسے ہی مکمل ہوئی میں اور میں واپس آئی توباقائدہ طور پرندیم بیگ کے پاس جا کر معافی بھی مانگی کیوں کہ وہ وقت میرے لئےمشکل ترین وقت تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہمایوں سعید،عائزہ خان ،عدنان صدیقی اور حرا مانی کی جاندار اداکاری پر مبنی ڈرامہ  ’ میر پاس تم ہو‘ اس وقت کا مقبول ترین ڈرامہ بن گیا ہے اور شہرت کی بلندیوں کوچھو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر