Advertisement
Advertisement
Advertisement

 مسلسل ناقص کارکردگی،ایون مورگن کا کیرئر خطرے میں؟

Now Reading:

 مسلسل ناقص کارکردگی،ایون مورگن کا کیرئر خطرے میں؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن وائٹ بال کرکٹ میں اپنی مسلسل ناقص کاکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں آئے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان اپنے پچھلے 50 میچز سے نصف سینچری سے محروم ہیں،انہوں نے آخری بار ایک سال قبل سری لنکا کے خلاف 75 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی تھی۔

انہوں نے 1 جنوری  2021 سے اب تک 5 ون ڈے میچز کھلیلے ہیں جس میں انہوں نے ایک نصف سینچری کی مدد سے 103 رنز بنائے۔

ایون مورگن نے  2021 سے اب تک 43 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اور 643 رنز بنائے جس میں ان کا بیسٹ اسکور ناقابل شکست 47 رنز ہے۔

نیدرلینڈز اور انگلینڈ کے درمیان جاری ون ڈے سریز کے پہلے میچ میں ایون مورگن بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے تھے جبکہ دوسرے میچ میں ان کو ڈراپ کردیا گیا اور کپتانی کی ذمے داریاں اسکوٹ ایڈورڈس کو سونپی گئی جنہوں نے 78 رنز کی اننگ کھیلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر