Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

Now Reading:

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
بارش

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں مزید گرج چمک کے ساتھ بدھ تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر، سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

موسلا دھار بارشوں سے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان کے حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوسکتی ہے۔

 

دوسری جانب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی آج سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ  این ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ملک بھر میں  پیر تا بدھ طوفانی بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوجائیگا، تمام اداریں الرٹ رہیں۔

 جاری کردہ الرٹ میں این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کے متوقع جانی و مالی نقصان سے بچاؤ یقینی بنانے اور پیشگی اقدامات  اٹھانے جائیں۔

متعلقہ ادارے سیلابی خطرے سے دوچار علاقہ مکینوں  و سیاحوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے محتاط رکھنے کے لیے  مسلسل آگاہ رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر