Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کوہ پیما آکسیجن کے بغیر ‘کے ٹو’ اور براڈ پیک سر کرنے پاکستان پہنچ گئیں

Now Reading:

خاتون کوہ پیما آکسیجن کے بغیر ‘کے ٹو’ اور براڈ پیک سر کرنے پاکستان پہنچ گئیں

انڈورا کی خاتون کوہ پیما اسٹیفی ٹروگیٹ آکسیجن کے  بغیر’ کے ٹو’ اور ‘براڈ پیک ‘سر کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک انڈورا سے تعلق رکھنے والی اسٹیفی ٹروگیٹ پاکستان پہنچ چکی ہیں، انہوں نے اسکردو پہنچنے کے بعد پاکستانی مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارا کی فیملی سے ملاقات بھی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ٹو کی مہم پر محمد علی سدپارا کے بیٹے ساجد سدپارا اسٹیفی کے ساتھ ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ کے ٹو سے کرنے سے پہلے یورپی ماؤنٹینیئر براڈ پیک بھی بغیر آکسیجن کے سر کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ٹو اور براڈ پیک پر پیش قدمی کیلئے اسٹیفی اپنی ٹیم کے ہمراہ اسکردو سے بیس کیمپ کی جانب روانہ ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر