Advertisement
Advertisement
Advertisement

معلوم نہیں تھا کہ دم درود اور تعویذ کام آئیں گے

Now Reading:

معلوم نہیں تھا کہ دم درود اور تعویذ کام آئیں گے
رشید

شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ دم درود اور تعویذ کام آئیں گے، آئندہ بھی تعویذ اور دم درود کرائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور عمران خان جمہوریت کے ساتھ ہیں، پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ن اور پیپلز پارٹی حمایت کریں گے، قومی اسمبلی میں اچھی فضا دیکھنے کو ملی۔

وزیراعظم آج اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر برائے ریلوے نے کہا کہ وکٹری پوائنٹ پر ہوں، کٹ نہیں لگانا چاہتا، تعویذوں نے کام کیا، سوا لاکھ داتا درباری چلے اور سب کچھ ٹھیک ہوگیا۔

 شیخ رشید کا مزید کہناکہ مولانا فضل الرحمٰن نجانے کون سے دسمبر کی بات کرتے ہیں ، عمران خان 5سال پورے کریں گے، شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔

Advertisement

 شیخ رشید نے حریم شاہ سے متعلق سوال کو گھٹیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اہم لوگوں کے سامنے گھٹیا سوال نہ کریں، حریم شاہ پربات نہیں کروں گا کیونکہ اس سے وہ لوگ سر پر چڑھتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا  کہ ریلوے کا خسارہ 4 سال میں ختم کریں گے، 2006 سے اضاخیل ڈرائی پورٹ کو کھڈے لائن لگا رکھا تھا، وزیر اعظم عمران خان اسی منصوبہ کا افتتاح کریں گے۔

 

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر