Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرفتاری کے بعد صرف کہانی بنائی گئی

Now Reading:

گرفتاری کے بعد صرف کہانی بنائی گئی
منشیات

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کے بعد صرف کہانی بنائی گئی، تھانہ منتقل کرنے کے بعد کوئی تفتیش نہیں کی گئی تھی۔

قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے رانا ثناکاکہناتھا کہ6ماہ بعد قومی اسمبلی میں شریک ہورہاہوں، جنہوں نے مجھ پر ظلم کیا ان پر اللہ کاقہر نازل ہو۔

رانا ثنااللہ نے بتایاکہ گرفتاری کے بعد انہیں تھانہ اے این ایف لے جایا گیاتھا،مقدمے کا چالان پیش کیاگیا جبکہ منشیات اپنے گودام سے ڈالی گئی۔

انہوں نے کہاکہ میری گرفتاری کرتے ہوئےکہاگیا یہ گروہ ہے لیکن گروہ کاکوئی اور بندہ نہیں پکڑاگیا اورمیرے خلاف ہیروئن کا کیس بنایاگیا۔عدالت جاکر مجھے معلوم ہوا مجھ سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔

سابق صوبائی وزیرنےاظہارخیال کےدوران کہاکہ اگرمیں نےاپنی سیاسی کریئر میں کسی کی سفارش کی ہوتواللہ کاقہرمجھ پرنازل ہو،مجھے گرفتاری کے بعد تھانے میں محبوس رکھا گیا،تفتیشی افسرمجھ سے ملاتک نہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مجھے کیاحق نہیں کہ اپنی بے گناہی  اورموقف پیش کرسکوں،حقائق بیان کرنے کا مقصد ایوان کو آگاہ کرناہے کہ میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے،ٹول پلازہ کراس کرتے ہوئے ایک منٹ کی فوٹیج دی گئی۔

منشیات کیس میں ناکامی کے بعد دوبارہ اثاثے دیکھے جارہے ہیں، رانا ثنا اللہ

رانا ثنا نے مزید کہاکہ کیس میں میرے ساتھ تفتیش اورکوئی انکوائری نہیں ہوئی،میں نہیں چاہتا پروڈکشن آرڈر پراجلاس میں شرکت کروں۔

انہوں نے کہاکہ حکومت سے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتاہوں،پہلے بھی گزارش کی تھی وزیراعظم کی موجودگی میں بات کرنے دی جائے۔ انہوں نے کہاکہ کابینہ کی کمیٹی بنا دیں، پیش ہونے کیلئے تیار ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر