Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ایشوریا رائے کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

Now Reading:

اداکارہ ایشوریا رائے کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے سے متعلق بھارتی سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

حال ہی میں ممبئی ائیرپورٹ پر ایشوریا رائے کو شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کے ساتھ دیکھا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔

وائرل تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا کہ شاید وہ واقعی دوسری بار حاملہ ہیں۔

کچھ مداحوں کا کہنا ہے کہ ایشوریا نے اوورکوٹ کو پہن کر اپنے حاملہ ہونے کی خبر چھپانے کی کوشش  کی ہے۔

Advertisement

تاہم ان افواہوں کو دیکھتے ہوئے ایشوریا رائے نے اپنی آنے والی فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ایشوریا رائے کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ آنے والی   تامل، ہندی فلم سن آف پونی پر ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ اس فلم میں ڈبل کردار ادا کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر