Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے الگ ہونے کا اعلان

Now Reading:

خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے الگ ہونے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان کیا گیا۔

سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ ہم نے جس تعاون کا حکومت سے وعدہ کیا تھا وہ کرتے رہیں گے۔

ہر ایک کو احتجاج کا حق ہے لیکن حالات کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی نے پریس کا نفرنس کے دوران کہا کہ ایم کیو ایم اس وقت نئے مرحلے سے گزر رہی ہے، ہم نے حکومت سے وعدہ کیا تھا کہ حکومت بنانے میں آپ کی مدد کریں گے، ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا۔

Advertisement

 خالد مقبول صدیقی نے احتجاجاً وزارت چھوڑتے ہو ئے کہا کہ ہمارے ایک نقطے پر بھی اب تک پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

سربراہ ایم کیو ایم نے مزید کہا کہ ایسی صورتِ حال میں میرے لیے مشکل ہو جاتا ہے کہ میں حکومت میں بیٹھا رہوں، میرا وزارت میں بیٹھنا بہت سارے سوالات کوجنم دیتا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ میرا اب وفاقی کابینہ میں بیٹھنا بے سود ہے، تاہم ہم حکومت سے اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر