Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کر دی

Now Reading:

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کر دی

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی دستے میں شامل اسپرنٹر شجر عباس ایتھلیٹکس مقابلے میں 30 سال بعد سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے۔

برمنگھم سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق قومی سپرنٹر شجر عباس نے راؤنڈ 1 مینز 200 میٹر کے ہیٹ 2 میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور مقابلے کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ 

واضح رہے کہ قومی اسپرنٹر شجرعباس نے کامن ویلتھ گیمز میں اپنی 100 میٹر کی ریس میں ناکام ہو گئے تھے، جبکہ 200 میٹر کے مقابلے میں انہوں نے شاندار کارکردگی دکھائی ۔

پاکستانی اتھلیٹ شجر عباس نے 21.12 سیکنڈ میں فائنل لائن حاصل کی اور مقابلے میں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

قومی سپرنٹر نے رفتار کے ساتھ اپنے چھ مخالفین کو دوڑ میں دنگ کر دیا جس میں مالدیپ کے حسن سعید بھی شامل ہیں جنہوں نے سیزن کا بہترین وقت گزارا۔

اس کامیابی کے بعد شجر 30 سال بعد ایتھلیٹکس کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

شجر کے سیمی فائنل میں پہنچنے سے پاکستان کے لیے اب تیسرے تمغے کی امید کی کرن روشن ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر