Advertisement
Advertisement
Advertisement

کون بنے گاکرکٹ کانیاعالمی چیمپئن ، فیصلہ آج ہوجائے گا

Now Reading:

کون بنے گاکرکٹ کانیاعالمی چیمپئن ، فیصلہ آج ہوجائے گا

کون بنے گا کرکٹ کا نیا عالمی چیمپئن ،فیصلہ آج ہوگا،ورلڈ کپ 2019کا فائنل معرکہ  لارڈ کے میدان میں کھیلا جائے گا ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ  دونوں پہلی بار عالمی کرکٹ پر حکمرانی کا خواب سچ کرنے کیلئے مد مقابل آئیں گے۔ 

ایک طرف ایونٹ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ ہے تو دوسری جانب مضبوط بولنگ اٹیک کی حامل نیوزی لینڈ ہے، دونوں ٹیمیں پہلی بار ورلڈ کا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم اور میزبان انگلینڈ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی۔انگلش ٹیم  1992 کے بعد اب  فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم مسلسل دوسری بار فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ سال 2015 کے ورلڈ کپ فائنل میں کیویز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

لارڈز کے تاریخی میدان میں ہو نے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر