Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں عوام کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے، وزیر خارجہ

Now Reading:

ہمیں عوام کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے، وزیر خارجہ
بلاول بھٹو

وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں عوام  کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ قمبر شھدادکوٹ کے دورے پر ہیں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رتودیرو میں امدادی کیمپ کا دورہ اور کیمپ میں رہنے والے متاثرین سے ملاقات کی۔

متاثرین نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو اپنے مسائل سنائے جس پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمیں آپ کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے۔

 بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم جلد آپ کو اپنے گھروں میں منتقل کرینگے، ہم آپ کی فلاح و بہبھود کیلئے کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر