Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعدیہ امام نےالوداع کہہ دیا

Now Reading:

سعدیہ امام نےالوداع کہہ دیا

پاکستان کی شو بز انڈسٹری کی ناموراداکارہ سعدیہ امام نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق ما ضی کی کامیاب اداکارہ نےیہ فیصلہ اپنے شوہر کے کہنے پرکیا ہےتاہم سعدیہ امام نے اس اعلان کے بعد یہ مو قف اختیار کیا ہے کہ ازدواجی زندگی اور بچے میری ترجیح ہیں ۔

سعدیہ امام نے مزید بتا یا کہ شادی کے بعد شوہر نے اجازت دی تھی تو میں نے اداکاری کی، اور اب اگر مستقبل میں خاوند کی اجازت ہو گی تو ہی شوبز میں کام کروںگی ۔

اداکار فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد

واضح رہے کہ گزشتہ سال ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو مٰیں سنئیراداکارہ جویریہ عباسی نے سعدیہ امام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اصل زندگی میں بھی اداکارہ ہی ہیں۔

Advertisement

شو کے دوران جویریہ نے اور بھی کئی سعدیہ امام کے بارے میں متنازع بیانات دیے، جسے سن کر سب حیران رہ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر