Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکو مت نےعظمیٰ بخاری کے گھرآٹے کے تھیلے بھجوا دئیے

Now Reading:

پنجاب حکو مت نےعظمیٰ بخاری کے گھرآٹے کے تھیلے بھجوا دئیے

پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کی مر کزی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر آٹے کے تھیلے بھجوا دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر  پر آٹے کا ٹرک بھجوا دیا ، اس بارے میں عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے کہنے پر ان کے گھر کے باہریہ تماشا کیا گیا ۔

منگل سے بدھ تک آٹے کےبحران پر قابو پالیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

ذرائع کے مطابق محکمہ فوڈ کے اہلکار آٹے کا ٹرک لے کرعظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر پہنچ گئے اور آٹے سے بھرے درجنوں تھیلے گیٹ پر رکھ دئیے۔

، عظمیٰ بخاری کے مطابق محکمہ فوڈ کے اہلکاروں نے عظمیٰ بخاری کے گھر کی گھنٹی بجا کر کہا کہ میڈم آٹا لے لیں۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کی رہنما نے بتایا کہ محکمہ فوڈ کے اہلکاروں نے آٹے کے 30  سے 40تھیلے گھر کے باہر رکھے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے ہی اس نا اہل حکومت کو بتانا ہے کہ پنجاب میں آٹا کہاں کہاں نہیں مل رہا تو یہ استعفے دیں اور گھر چلے جائیں۔

عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ میں نے کل ایک ٹاک شو میں کہا تھا کہ ماڈل ٹاؤن میں بھی آٹا نہیں مل رہا، اس لیے پنجاب حکومت کے کہنے پر میرے گھر کے باہر یہ تماشا کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر