Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کی آفیشل کٹ کی تصاویر لانچ سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر لیک

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کی آفیشل کٹ کی تصاویر لانچ سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر لیک

قومی  کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی آفیشل کٹ کی تصاویر لانچ سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے گزشتہ روز ایک ٹوئیٹ کیا گیا تھا جس میں ’تھنڈر اویٹس‘ لکھا ہوا تھا اور آج یعنی 19 ستمبر کی تاریخ درج تھی۔

Advertisement

تاہم آج پی سی بی کی جانب سے آفیشل لانچ سے قبل ہی کٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہیں جسے صارفین کی جانب سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ آج لانچ ہوگی۔  قومی ٹیم کی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کٹ کو تھنڈر کا نام دیا گیا ہے۔

قومی کپتان بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب خان اور کائنات امتیاز نے تھنڈر کٹ کا فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر