Advertisement
Advertisement
Advertisement

بریگزٹ کااختتام یقینی ہوگیاہے،بورس جانسن

Now Reading:

بریگزٹ کااختتام یقینی ہوگیاہے،بورس جانسن
برطانوی

برطانوی  پارلیمنٹ کے بعد ہاؤس آف لارڈز نے بھی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی بریگزٹ ڈیل منظور کر لی ہے  ۔

غیرملکی  خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے بعد ہاؤس آف لارڈز نے بھی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے حق میں فیصلہ سنا دیاہےجس کے بعد 31 جنوری 2020 کو برطانیہ یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔

بریگزٹ ڈیل چنددن میں منظوری کے لیے ملکہ برطانیہ کے پاس جائے گی، ملکہ کی منظوری کے بعد بل قانون کا درجہ حاصل کر لے گا۔

یورپی پارلیمنٹ 29 جنوری کو بریگزٹ بل منظوری کے لیے ووٹنگ کرے گی اور برطانیہ 31 جنوری کو یورپ سے نکل جائے گا۔

واضح رہےکہ گزشتہ ماہ بریگزٹ بل کے حوالے سے برطانوی پارلیمنٹ میں کی جانے والی ووٹنگ میں بورس جانسن کی حمایت میں 358 اور مخالفت میں 234 ووٹ ڈالے گئے تھے۔

Advertisement

بریگزٹ بل کےحوالےسےکی جانے والی ووٹنگ میں کامیابی کے بعدوزیر اعظم  بورس جانسن   کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اپنے ملک کو دوبارہ متحد کریں۔

واضح  رہے کہ 13 دسمبرکوبرطانیہ کےپارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی نے واضح اکثریت کے ساتھ میدان مارا تھا، جب کہ اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے اپنی شکست تسلیم کرتےہوئےنتائج کو پارٹی کے لیے مایوس کن قرار دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر